International market main oil ki qeemat main azafa

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ ہو گیا

(ڈیلی پوائنٹ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈاضافہ ہو گیا ہے. انٹرنیشنل مارکیٹ میں یہ اضافہ 2ماہ سے مسلسل جاری ہے.عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 77 ڈالرز سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام مزید پڑھیں