اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ ) نواز شریف کی سزا معطلی عدالت سے اہم خبر سامنے آگئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میاں عامر فاروق کی سربراہی میں بینچ تشکیل سماعت کچھ دیر میں شروع ہوگئی ۔آج صبح نواز شریف کے وکلاء نے نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی کے فورا بعد نواز شریف کو فورا گرفتار نہ کیا جائے ۔ کیس کی سماعت ابھی کچھ دیر میں شروع ہوگی۔
نواز شریف کے وکیل امجد پرویز کی جانب سے درخواست دائر کی گی وہ اس کیس کی پیروی کریں گے۔جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ دائر درخواست کی سماعت کرے گا جس میں جسٹس میاں عامر فاروق اور گل حسن کی سربراہی میں سماعت کریں گا۔ وکلاء عدالتی کمرے میں موجود۔
نواز شریف کے وکلاء نے اسلام آباد ہائی کورٹ عدالت میں نواز شریف کی سزا معطلی کے خلاف اپیل دائر کر رکھی ہے۔