پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )آج پاکستان کے لیے بڑا دن ڈالر ایک روپیہ کم ہو کر 277 روپے 65 پیسے پر آگیا۔اس سے پہلے ڈالر 278 روپے پر تھا۔ جبکہ دوسری طرف پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 203 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
کراچی:100 انڈیکس 0.42 فیصد اضافے سے 48 ہزار 975 کی سطح پر پہنچ گیا۔کراچی:100 انڈیکس 6 سال کی بلند سطح پر پہنچ گیا
انڈیکس 9 جولائی 2017 کو49 ہزار کی سطح پرتھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں