لاہور ( ڈیلی پوائنٹ)پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری جیل میں ڈینگی کا شکار ہو گئے،عدالت پیش نہیں کیا گیا ، ڈینگی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ۔۔
واضع رہے کہ جیل میں ڈینگی کاشکاراعجاز چوہدری کا تھانہ شادمان نزر آتش کیس میں پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ اآج مکمل ہو گیا ہے۔پولیس کی جانب سے اعجاز چوہدری ،٫ میاں محمود الرشید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی ۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔