دفعہ144نافذکرنےکے اقدام کو  ہائیکورٹ میں چیلنج

(ڈیلی پوائنٹ) ضمنی الیکشن میں دفعہ144نافذکرنےکے اقدام کو  ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری ملک نجی اللہ نےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔ درخواست میں وفاق ، پنجاب حکومت ، الیکشن کمیشن،ہوم سیکرٹری کو فریق بنایا گیا۔
ضمنی الیکشن میں دفعہ144لگانےکااختیار کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں