لاہور(ڈیلی پوائنٹ) الیکشن 2024 کے نتائج میں کسی پارٹی کو اکثریت نہیں ملے گی ۔آسٹرولجر سامعہ خان نے یہ بھی کہا تھا کہ نواز شریف چوتھی بار ملک کے وزیر اعظم نہیں بنے گے۔
سامعہ خان نے یہ پیشن گوئی فرخ وڑائچ شو میں کی تھی جو بلکل ٹھیک ثابت ہوئی۔سامعہ خان نے یہ بھی کہا تھا کہ شہباز شریف کو 2024 کے نتائج میں بڑا معاہدہ ملے گا۔الیکشن کے نتائج میں کسی پارٹی کو اکثریت نہیں مل سکیں گی اور آج یہ پیشن گوئی درست نکلی ہے۔موجودہ نتائج میں پاکستان مسلم لیگ کو 79 سیٹیں ملی اس کے علاوہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 54 نشستیں حاصل کی اور آزاد امیدوار 93 سیٹیں جیت سکی۔
یاد رہے کہ فرخ وڑائچ شو میں سامعہ خان کی پیشن گوئی کا یہ مکمل پروگرام 28 دسمبر 2023 کو نشر کیا گیا تھا۔