Eid sy qabal atty ki qeemat min bari kami

مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے خوشخبری،عیدسےقبل آٹےکی قیمت میں بڑی کمی

(ڈیلی پوائنٹ)مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،عیدسےقبل بیس کلوآٹےکےتھیلےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق عیدسےقبل عوام کےلئےاچھی خبرآگئی،بیس کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں تین سو روپے تک کمی ہوگئی۔
بیس کلو آٹےکے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے کم ہوکر 2500روپے تک ہوگئی ، آٹےکی قیمت میں کمی کی وجہ گندم کی قیمت میں کمی ہے ، عید الفطر کے بعد آٹا کی قیمت میں مزید کمی متوقع ہے ۔
گندم کی نئی فصل کی آمد کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ، حکومت پنجاب عید الفطر کے بعد سرکاری سطح پر گندم کی خریداری کاآغاز کرے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں