(ڈیلی پوائنٹ) ضمنی الیکشن میں دفعہ144نافذکرنےکے اقدام کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری ملک نجی اللہ نےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔ درخواست میں وفاق ، پنجاب حکومت ، الیکشن کمیشن،ہوم سیکرٹری کو فریق بنایا گیا۔
ضمنی الیکشن میں دفعہ144لگانےکااختیار کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔