سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان

(ڈیلی پوائنٹ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی پی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ظاہر ہو گئے۔
پارٹی زرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اجازت دے دی گئی ہے۔ اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔
پارٹی زرائع کے مطابق فواد چودھری کو پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جانے کا امکان موجود ہے۔ پارٹی قیادت نے فواد چودھری کی واپسی کی ہمایت بھی کر دی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں