ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کےلئے بڑا ریلیف مل

(ڈیلی پوائنٹ) ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کےلئے بڑا ریلیف مل گیا۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈرائیونگ ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کیلئے بڑاریلیف مل گیا۔ روڈ ٹیسٹ میں فیل امیدوار 42 دن کی بجائے 15 دن بعددوبارہ ٹیسٹ دےسکتےہیں۔
عمارہ اطہر نے کہا کہ سائن ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کو پہلے ہی یہ سہولت میسر تھی۔ پنجاب موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترمیم کر کے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا۔ عمارہ اطہر نے کہا کہ لائسنسنگ سسٹم میں میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں