اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی اٹھانے پر غور

(ڈیلی پوائنٹ) اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی اٹھانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ تبادلوں سے پہلے پالیسی میں تبدیلی کی جائے گی۔
تبادلوں سے پابندی اٹھانے سے پہلے اساتذہ سے تجاویز مانگ لی گئی۔
وزیر تعلیم سکندر حیات نے اساتذہ کی تجاویز کیلئے ہیلپ لائن بنا دی۔ معذور،سنگل ٹیچر ،ویڈ لاک پر ضلع کے اندر تبادلہ کیلئے تجاویز مانگی گئیں۔ تبادلوں پر سے پابندی گرمی کی چھٹیوں میں اٹھائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں