پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں, کاروبار Hafiz.Bilal مئی 13, 2024May 13, 2024 0 تبصرے 75 مناظر (ڈیلی پوائنٹ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 73 ہزار 300 پر آگیا۔