Gold ki qeeamt mein bari kami ho gai

کنواروں کے لیے خوشخبری سونا سستا ہو گیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)آل پاکستان جیمز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا سستا ہو گیا ہے.خبر کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 کی کمی کے بعد اب سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 5315 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 60 ڈالر سستا ہو کر 2335 ڈالر فی اونس ہے۔
یہ بھی یاد رہے کہ سونے کی قیمت میں یہ تیسری بڑی کمی ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں