(ڈیلی پوائنٹ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4فیصد کمی ہو گئی ہے.امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 74 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
عالمی گیس کی قیمت 4 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 70 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔یاد رہے کہ پاکستان میں بھی 4روز قبل پٹرول کی قیمت میں 4روپے کمی کی گئی تھی.