(ڈیلی پوائنٹ)صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بیٹی اور ایم این اے آصفہ بھٹو نے تنخواہ اور دیگر مراعات نہ لینے کا اعلان کیا ہے. آصفہ نے یہ فیصلہ ملک میں مہنگائی اور حکومتی بچت کے تحت کیا.
تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے سیکرٹری قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے جس میں کہا ہے کہ بطور رکن کوئی تنخواہ یا الاؤنسز نہیں لوں گی، اگر کوئی تنخواہ یا الاؤنسز جاری کئے گئے تو منسوخ کردیں۔
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days