اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی پی ٹی آئی عدت میں نکاح کیس میں اب کی بار عدالت سے ریلیف نہ مل سکا. آج کے فیصلے میں جج افضل نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا کو برقرار رکھا ہے.
یاد رہے کہ 3 فروری کو عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو عدت نکاح کیس میں 7 7 سال کی سزا سنائی تھی جس سے دونوں کا نکاح ختم ہو گیا تھا.
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days