Shahbaz sharif ki tabiyt kharab

شہباز شریف کی طبیعت خراب دورہ ایران ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث ان کا دورہ ایران ملتوی کر دیا گیا . جی این این نیوز کے مطابق ایران کے نو منتخب صدر کی حلف برداری تقریب میں شہباز شریف کو شرکت کرنا تھی.
مگر اب ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار ایران کا دورہ کریں گے.وزیر اعظم شہباز شریف بیمار ہیں اس لیے ڈاکٹرز نے شہباز شریف کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے. سحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان کا وفد ایران کے نئے صدر ڈاکٹر مسعود پیزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں