ججز کی گاڑی پرحملہ،2شہادتوں کی اطلاع موصول

پشاور( ڈیلی پوائنٹ )گاڑی میں مقامی عدالت کے تین ججز موجود تھے، تینوں ججز محفوظ رہے
ٹانک میں ججز کی گاڑی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ججز کے اسکواڈ میں شامل 2 سیکیورٹی اہلکار شہید اور دو زخمی ہوئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق حملے کے وقت گاڑی میں مقامی عدالت کے 3 ججز موجود تھے، حملے میں تینوں ججز محفوظ رہے۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے ڈی آئی خان روڈپربھگوال کے قریب جج کی گاڑی پر حملہ کیا۔ شہید پولیس اہلکاروں میں سپاہی عبداللہ، اور صمد شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں