Khawateen safar kry gai bilkul free

اسلام آباد کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری بسوں میں سفر ہو گا بلکل مفت

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)اسلام آباد کی خواتین کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے اب و ہ سفر کریں‌گی مگر بلکل مفت. وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پنک بسیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے.7اگست سے باقاعدہ بسیں اسلام آباد کی سڑکوں پر چلے گی.

ڈیلی پوائنٹ کے رپورٹر ثاقب سے خصوصی بات کرتے ہوئے پنک بسیں کی پرنسپل صبا نے بتا یا کہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر یہ منصوبہ بنایا اب خواتین بلکل محفوظ سفر کرے گی.اس منصوبے پر بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ خواتین سے کرایہ نہیں لیا جائے گا.
یہ بسیں اسلام آباد کے دیہاتی علاقوں سے خواتین کو لے گی اور اسلام آباد کے شہروں تک پہنچائے گی.ان کا کرایہ بھی نہیں ہو گا.ابھی 20 بسیں ہیں جو چلائی جا رہی ہیں بعد میں ان کی تعداد بڑھائی جائے گی.

اپنا تبصرہ لکھیں