Islamabad mein monal restaurant band krny ka faisla

اسلام آباد میں ریستوران مونال کو بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)اسلام آباد کا مشہور ریستوران مونال کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے. مونال ریستوران نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ پوسٹ میں مزید لکھا گیا کہ ’سنہ 2006 لے کر مونال فیملی کو عوامی خدمت کرنے اور پاکستان اور اُس کے خوبصورت لوگوں کا مثبت چہرہ سامنے لانے پر فخر ہے۔‘
مونال اسلام آباد نے مزید لکھا کہ ’یہ سفر کامیابی کی داستانوں اور جذبات سے بھرپور تھا لیکن اب خدا حافظ کرنے کا وقت آ گیا ہے۔‘مونال اسلام آباد نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’وقت آگیا ہے کہ خدا حافظ کہنے کا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم کے مطابق ہم اپنا ریستوران 11 ستمبر 2024 کو بند کر رہے ہیں۔‘

اپنا تبصرہ لکھیں