(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر کی سوشل میڈیا پر بولڈتصاویر وائرل ہو گئی ہیں. سوشل میڈیا صارفین نے تصاویر دیکھ کر غصے کا اظہار کیا ہے. نازش جہانگیر نے اپنی تصاریر انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں، تصاویرمیں انہیں بولڈ لباس پہنے ہوٹل پرکھانا کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
بعض صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کا لباس بھی دیگر اداکاراوں کی طرح دن بدن لباس مختصر ہوتا جا رہا ہے، اسی طرح بعض صارفین نے ان سے طنزیہ سوال کیا کہ کیا انہیں مختصر لباس پہننے کے پیسے ملتے ہیں؟
سوشل میڈیا کی جانب سےدیے گئے کمنٹس وائرل ہونے کے بعد کئی صارفین نے ان کی حمایت کردی اوران کی تصاویر پر بابراعظم لکھنے پر کمنٹس کیا کہ اسطرح نازش جہانگیر کو ہراساں کیا جارہا ہے۔تاہم اداکارہ کا کسی بھی کمنٹس پرکوئی ردعمل سامنےنہیں آیا۔