Balochistan ky halaat btaty mishi khan ro pari

بلوچستان کے بدترین حالات بتاتے ہوئے مشی خان رو پڑیں

(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سابقہ اداکارہ مشی خان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے بدترین حالات بتاتے ہوئے رو پڑیں. اداکارہ اپنی اس ویڈیو میں صوبۂ بلوچستان کی خراب صورتِ حال پر رو رہی ہیں اور بلوچستان کے لیے اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔
مشی خان کا کہنا ہے کہ میرا بچپن بلوچستان میں گزرا ہے، میری ابتدائی تعلیم بلوچستان کی ہے، میں وہاں طویل مدت تک رہائش پزیر رہی ہوں اور جو آج میں بلوچستان میں سیکیورٹی کی خراب صورتِ حال دیکھ رہی ہوں اس سے مجھے بہت تکلیف ہو رہی ہے۔
مشی خٰان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں نہ گیس ہے نہ پانی اور نہ ہی بجلی . بلوچستان کی عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں