اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کرنے اعلان سامنے آیا ہے.اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
نوٹیکفیشن کے مطابق 17 ستمبر بروزمنگل 12ربیع الاول عیدمیلادالنبیﷺ پرعام تعطیل ہوگی۔ اس دن ملک بھر میں مذہبی اجتماعات ہوگے.