بمبئی(ڈیلی پوائنٹ)بھارت کے معروف سپر اسٹار رجنی کانت کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس کے باعث ان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا. خبر کے مطابق رجنی کانت کو دل میں تکلیف کے باعث ہسپتال لے جایا گیا.
بھارتی میڈیا کے مطابق 76 سالہ اداکار کو پیر کی رات چنئی شہر کے اسپتال میں داخل کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت ان دنوں 2 فلموں کی شوٹنگ میں مصروف تھے جو کہ جلد ریلیز ہوں گی۔
رجنی کانت کرونا کے مرض میں بھی مبتلا ہو چکے ہیں.