International market mien tail ki qeemat mein kami

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

(ڈیلی پوائنٹ)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے. خام تیل کی عالمی قیمت میں 3 فیصدتک کمی ہوئی ہے اور برینٹ تیل 75 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہورہا ہے جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پرموجود ہے۔
اس کے علاوہ عالمی گیس کی قیمت میں 40 سینٹس کمی ہوئی ہے اور گیس 2 ڈالر 47 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت کی جارہی ہے۔یاد رہے کہ آج پاکستان میں تیل کی قیمت میں اضافے کی خبریں‌سامنے آرہی ہیں.

اپنا تبصرہ لکھیں