پنجاب حکومت کارواں ماہ منی بجٹ پیش کرنیکا فیصلہ

لاہور( ڈیلی پوائنٹ)نگران پنجاب حکومت تیس اکتوبر کو اگلے چار ماہ کا بجٹ پیش کرے گی ۔
محکمہ خزانہ نے رواں ماہ میں ہی اگلے چار ماہ کا بجٹ پیش کرنے کی تصدیق کر دی۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ غیر ترقیاتی اخراجات کا بجٹ ساڑھے سات سو ارب کے قریب ہوگا ۔محکمہ خزانہ نےاتوار تک ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ فائنل کرنےکافیصلہ کرلیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں