پہلے باؤلنگ کیوں کی ؟

پہلےباؤلنگ کیوں کی ؟ معروف کھلاڑی پھٹ پڑے

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)ٹاس جیت کر پہلےباؤلنگ کیوں کی؟پاکستان کے فاسٹ بولر شعیب اختر کپتان بابر اعظم اور ٹیم مینجمنٹ پر برس پڑے۔انھوں نے یہ بات سوشل میڈیا پر کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسی پِچ جو پہلے بیٹنگ کے لیے سازگار ہے تو وہاں پہلے باولنگ کرنا بیوقوفی سے کم نہیں ۔

اپنا تبصرہ لکھیں