حریم شاہ نے ایک اور دعویٰ کر دیا

حریم شاہ نے ایک اور دعویٰ کر دیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)معروف ٹِک ٹاکر اور ڈرامہ کوئین حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک اور بڑا دعویٰ کر دیا ہے۔ حریم شاہ نے کہا کہ آئی سی سی بِک چُکی ہے۔
موجودہ کرکٹ ورلڈ کپ پہلے سے ہی فکسڈ ہے اور یہ بھارت کو ہی دیا جانا ہے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ ٹورنامنٹ میں آئی سی سی کی کتنی ہی غلطیاں ہوئی انتظامات کو لے کر یا ایمپائر کے حوالے سے مگر کسی نے کان نہیں دھرے۔پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے میچ میں بھی یہی سب ہوا مگر کوئی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔
آپ پوری دنیا کو بیوقوف بنا سکتے ہو مگر ہمیں نہیں یہ بات انھو ں نے سوشل میڈیا پر کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں