maxwell lahore qalandars ka hisa

آسٹریلیا کے میکسول PSLکا حصہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) آسٹریلیا کے آل راؤنڈر میکسول ابPSL( پی ایس ایل) 9 کا حصہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے بیٹسمن لاہور قلندر کا حصہ بننے جارہے ہیں جو لاہوریوں کے لیے بڑی اہم اور خوشی کی خبر ہے۔ ذرائع کے مطابا میکسول سے بات چیت حتمی مراحل میں پہنچ رہے ہیں۔ یاد رہے میکسول آسٹریلیا کے بہترین ہٹر ہیں ۔
پی ایس ایل 2024 کے فروری کے مہینے میں شروع ہو گا۔ 9 کا حصہ ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے بیٹسمن لاہور قلندر کا حصہ بننے جارہے ہیں جو لاہوریوں کے لیے بڑی اہم اور خوشی کی خبر ہے۔ ذرائع کے مطابا میکسول سے بات چیت حتمی مراحل میں پہنچ رہے ہیں۔ یاد رہے میکسول آسٹریلیا کے بہترین ہٹر ہیں ۔ پی ایس ایل 2024 کے فروری کے مہینے میں شروع ہو گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں