لاہور(ڈیلی پوائنٹ)معروف ٹِک ٹاکر مینب کو 6 ماہ کی قید کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔ ٹِک ٹاکر کو کورکمانڈر ہاؤس میں جلاؤ گھراؤ کرنے کے جرم میں گرفتار تھے۔
ٹک ٹاکر ڈاکٹر منیب 6 ماہ کی قید و بند کے بعد رہا ۔۔۔ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام pic.twitter.com/dHgf6xKTXV
— Fauzia Siddiqui (@fozisidd) January 5, 2024
ان پر الزام تھا کہ انھوں نے عوام کو اکسایا اور جناح ہاؤس میں توڑپھوڑ کی اس لیے ان کو پولیس نے حراست میں لیا تھا ۔
اب خبر کے مطابق معروف ٹِک ٹاکر کو رہائی مل گئی ہے۔