foji adalto mein civilinz ka case tehrrir hukm nama jari

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا کیس تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے.125 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا ہے.
جسٹس منیب اختر نے فیصلے کی ابتدا لارڈ ایٹکن کے 1941 کے ایک جملے سے کی.لارڈ ایٹکن نے اپنی مشہورزمانہ تقریر میں کہا تھا کہ برطانیہ میں بدترین جنگ میں بھی قوانین خاموش نہیں تھےبرطانیہ میں بدترین جنگ میں بھی قوانین وہی تھے جو حالت امن میں تھے.گزشتہ سال سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو کلعدم قرار دیا تھا.

اپنا تبصرہ لکھیں