اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)PTI کو انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا معاملہ الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن جلد ہی پٹیشن تیار کرئے گا .ذرائع
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیاگیا ہے۔الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس اسلام آباد میں فیصلہ جاری ہے۔
اجلاس میں کمیشن کے چاروں ممبران اورسپیشل سیکرٹر نے شرکت کی ہے۔ تاہم اس اجلاس کا فیصلہ جلد ہی عوام کو سنایا جائے گا۔
یاد رہے کہ کل پشاور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے انتخابی نشان بلا واپس کیا تھا . جس کو الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا ارادہ رکھتی ہے.