Nz ka pak ko 227 runz ka bara hadaf

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 227رنز کا ہدف

آکلینڈ(ڈیلی پوائنٹ)نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 227رنز کا ہدف دیدیا ہے،پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ ہوا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو پاکستان پر بہت بھاری رہی۔ نیوزی لینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے۔
کپتان شاہین شاہ آفریدی نے 4 اوورز میں 50 رنز دیے اور 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے 4 اوورز پر تقریبا 30 رنز کھا کر کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔
میچ کے دوران بھی پاکستان نے کیچز چھوڑنے کی روایت کو نہیں توڑا۔ ولیسن نے 50 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔

اپنا تبصرہ لکھیں