اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کر دی ہے۔ حکومت نے 8 روپے پیٹرول فی لیٹر سستا کر دیا ہے۔اب پیٹرول کی نئی قیمت 267 سے کم ہو کر 259 ہو گی ہے۔
اس کے علاوہ جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے پیٹرول کی نئی قیمتوںکے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے.
Government of Pakistan has reduced Petrol price by 8 rupees, whereas price of High Speed Diesel has been maintained. pic.twitter.com/wIhfAVBW5t
— Ministry of Finance, Government of Pakistan (@Financegovpk) January 15, 2024