gair shari nikah case imran khan busra bibi py farad jurm aid

غیر شرعی نکاح کیس عمران خان ،بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) غیر شرعی نکاح کیس سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔فرد جرم
بشریٰ بی بی اور عمران خان نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ سماعت کے دوران سینئر سول جج قدرت اللہ نے پڑھ کر سنائی ۔ گواہان کو طلب کر لیا گیا ہے۔ اب اس کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز ہو گا۔
یاد رہے کہ غیر شرعی نکاح کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے چیلنج کر رکھا ہے جس کی سماعت کل ہو گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں