سیالکوٹ(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان کا گھبرو جوان سیالکوٹی فوٹوگرافر کا رہاشی دبئی کی خوبرو حسینہ کو بیاہ کر پاکستان لے آیا۔ ڈیلی پوائنٹ کی اینکر طیبہ سے بات کرتے ہوئے فوٹوگرافر علی نے بتایا کہ میں روزگار کی خاطر دبئی گیا وہاں ایک تقریب میں بطور فوٹو گرافر ی کی تو میری ملاقات اس خاتون سے ہوئی ۔
پہلے ہم دوست تھے پھر میں نے پرپوز کر دیا ان کو بھی مجھ سے محبت تھی پھر ہم نے شادی کا فیصلہ کر لیا۔گھر والوں نے تھوڑا بہت ڈانٹ پلائی مگر بعد میں مان گئے۔
دبئی کی حسینہ نے کہا کہ مجھے یہ اچھے اور خوبصورت لگتے ہیں تھوڑی بہت اردو اور پنجابی سیکھ لی ہے۔