لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب میں 144 نافذ کر دی گئی ہے۔اطلاعات کے سیکورٹی کے خدشات کے باعث پنجاب بھر میں 12 فروری تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
محکمہ داخلہ پنجاب نے امن و امان کے لیے دفعہ 144 نافذ کی ہے۔محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 سیکورٹی خدشات کی پیش نظر لگائی ہے۔
یاد رہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہو رہے ہیں۔