اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔پارٹی ترجمان کے مطابق پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن 5 فروری بروز پیر کو ہو گا۔
رؤف حسن الیکشن کمیشن کے فرائض انجام دیں گے۔پارٹی کے الیکشن 5 فروری کو اور رزلٹ 6 فروری کو دیے جائے گے۔