hafizdulliah py hamla

حافظ حمداللہ پر قاتلانہ حملہ

کوئٹہ (ڈیلی پوائنٹ)جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ میزائی اڈہ کے مقام پر کی گئی، وہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ حافظ حمداللہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں