لاہور(ڈیلی پوائنٹ)آج ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے پہلے نتیجے کے مطابق میں این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان سے آگیا ہے.358 میں سے 15 پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق مولانا فضل الرحمن 2168 ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں۔
فیصل کریم کنڈی 2097 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر آئے ہیں۔ اس کے علاوہ علی امین گنڈاپور2059 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔