fawad chudry ki zamanat manzor

فواد چوہدری کی ضمانت منظور

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے فواد چوہدری کو آج عدالت نے ضمانت دیدی ہے۔
فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ فواد نے سوشل میڈیا ایکس پر پیغام جاری کیا اور کہا کہ آج شکر ہے فواد کی ضمانت ہوئی ہے۔


اسلام آبادکی مقامی عدالت نے ایک لاکھ مچلکے کے عوض ضمانت منظور کی۔یاد رہے کہ فواد چوہدری کو پر متعدد مقدمات درج تھے۔عدالت نے رہائی کا حکم بھی جاری کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں