Supreme court ny Zulfiqar ali Bhutto case ka faisla suna dia

ذولفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ آج سپریم کورٹ نے سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)ذولفقار علی بھٹو کیس کا فیصلہ آج سپریم کورٹ نے سنا دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لاجر بینچ نے سماعت کی تھی۔4مارچ کو سپریم کورٹ کے لاجر بینچ نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔چیف جسٹس نے فیصلہ سناتے وقت کہا کہ ہم سب کی رائے متفقہ ہے۔ہم قانون پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔ ذولفقار علی بھٹو کو آئین کے مطابق فری ٹرائل کا موقع نہیں ملا۔
ہم ججز کو اپنی غلطیاں تسلیم کرنی چاہیے تاکہ آئندہ غلطیاں نہ ہو۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی نے درخواست دی تھی کہ ذولفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل کے حوالے سے کیس سنا جائے۔

اپنا تبصرہ لکھیں