اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیاہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان ہوا ہے۔
9نومبر یومِ اقبال کی ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، نوٹیفکیشن وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔
کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یاد رہے اس سے قبل یوم اقبال پر چھٹی بند کی گئی تھی جو گزشتہ حکومت نے بحال کی تھی۔ اس نوٹیفیکیشن کے مطابق نجی و سرکاری تمام دفاتر ،تعلیمی ادارے بند رہے گے۔