allama masood ur ehrman qatlana hamly mein jabahaq

علامہ مسعودالرحمن قاتلانہ حملے میں جاں بحق

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنی علماء کونسل پاکستان علامہ مسعودالرحمن عثمانی صاحب پر غوری ٹاؤن اسلام آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا ہے.علامہ مسعودالرحمن عثمانی صاحب کی شھید ہوگے ہیں


ترجمان سنی علماء کونسل اسلام آبادمحمد یاسر قاسمی نے اس حملے کی پرزور حملے کی مذمت کرتے ہوئے جماعت کے دیگر لوگوں کو اسلام آباد مدعو کر لیا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں