Ameer balaj ka mulzim ahsan shah halak

امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملز م احسن شاہ مبینہ پولیس مقابلے میں مار ا گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)امیر بالاج قتل کیس کا مرکزی ملز م احسن شاہ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا ہے.ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے مطابق ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے احسن شاہ زخمی ہوا، اسے اسپتال لے جایا گیا مگر وہ زندگی کی بازی ہار گیا.
امیر بالاج ٹیپو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سابق ڈی ایس پی اکبر اقبال کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شریک تھا، شادی کی تقریب کے دوران وہاں موجود ایک حملہ آور نے فائرنگ کردی جس سے امیر بالاج ٹیپو سمیت تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
مگر امیر بالاج بھی بچ نہ سکا.
یاد رہے کہ احسن شاہ امیر بالاج کا دوست تھا .

اپنا تبصرہ لکھیں