لاہور(ڈیلی پوائنٹ)میٹرک امتحانات یکم مارچ 2024سے شروع ہوں گے. امتحانی عملے کے لئےتربیتی ورکشاپ کاکل سے کیا جائے گا.نہم ودہم امتحانات میں5لاکھ43ہزارامیدوار شرکت کریں گے. 1لاکھ98ہزار بچے دہم،3لاکھ44ہزار امیدوار نہم کے امتحانات دیں گے امیدواروں کو رول نمبر سلیپس جاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1908 خبریں موجود ہیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پی ٹی آئی کارکن طیبہ عبرین راجہ کی درخواست ضمانت پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے.جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نےتحریری فیصلہ جاری کیا.فیصلے کے مطابق شناخت پریڈمیں زیادہ ترگواہ درخواستگزارملزمہ کوشناخت نہیں مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)کرکٹ پر آن لائن جواکھیلنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔سی سی پی او نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جوئے کے اڈوں پر روزانہ کی بنیاد پر ریڈ کئے جائیں۔ آن لائن جواءکھیلنےوالوں کےگردگھیرا تنگ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)لاہور ہائیکورٹ بار میں کتابی میلہ سج گیا.لاہور ہائیکورٹ بار میں کتابی میلہ سج گیا ہےجس میں50ہزار کتابیں کم قیمت پردستیاب ہیں۔ کتابی میلہ 21 فروری تک جاری رہے گا۔ میلےمیں قانون ،تاریخ ،مذہبی ودیگر نوعیت کی کتابوں رکھی مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ) ایچ بی ایل پی ایس ایل 9میں آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، دفاعی چیمپئن میزبان ٹیم کو اپنی بولنگ میں نمایاں بہتری لانے کی فکر ہوگی۔ پہلے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکٹر کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم آفیشل مصروفیت کے باعث مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)چوہنگ کےعلاقےمیں امیربالاج کاقتل گذشتہ روز ہوا۔ امیر بالاج کےقتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمہ مقتول کےبھائی مصعب کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں خواجہ عرف گوگی بٹ،خواجہ تعریف عرف طیفی کو نامز دکیاگیا۔ مقدمے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)ٹیپوٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج بھی قتل ہو گیا.لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں شادی کی تقریب کے دوران حملہ آوروں کی فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو قتل ہوگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان پیپلزپارٹی نے سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ میں سید مراد علی شاہ کو ایک بار پھر وزارت اعلیٰ مزید پڑھیں
بھارت(ڈیلی پوائنٹ)بھارتی اداکارہ پاکستانی ڈراموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے.پاکستانی ڈراموں اور نشر کیے جانے والے مواد کی دھوم سرحد پار بھی خوب ہورہی ہے، پہلے تو پاکستانی اداکار بھارتی فلموں میں کام کرنے کی خواہش مزید پڑھیں