NA 71 ka nateeja challenge

این اے 71 کا نتیجہ بھی چیلنج

سیالکوٹ(ڈیلی پوائنٹ)آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے این اے 71 سے خواجہ آصف کی کامیابی اور فارم 47 کا نتیجہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے71سے خواجہ آصف کی کامیابی اور فارم 47 کا نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

momina iqbal n y bara bayan dy dia

خوبصورتی کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا ہوا اداکارہ مومنہ اقبال

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی خوبصورتی پر دلچسپ اظہار خیال کیا ہے۔ایک نجی ٹی شو میں اداکارہ مومنہ اقبال بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انڈسٹری اور ذاتی زندگی کے حوالے سے مختلف مزید پڑھیں

election commession ko 252 result mosol

الیکشن کمیشن کو 252 حلقوں کے نتائج موصول

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 252 حلقوں کے نتائج موصول ہو گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے 265 میں سے 13 حلقوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔ قومی اسمبلی میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں کی سینچری (100)مکمل مزید پڑھیں

iffat umer ny aown chudry ka jeetna mazak qrar dy dia

عون چوہدری کا جیتنا 2024 کا سب سے بڑا مذاق عفت عمر

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر نے عام انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت کو مذاق قرار دے دیا۔لاہور کے این اے 128 سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی مزید پڑھیں

army chief ka election ky hawaly sy qoam ko mobarkbad

آرمی چیف خواہش ہے یہ انتخابات سیاسی اور معاشی استحکام لائیں آرمی چیف

راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے انتخابات کے انعقاد پر نگراں حکومت، مزید پڑھیں

parvaiz khatak ka khandan election sy bahair

پرویز خٹک کا پورا خاندان الیکشن سے باہر

پشاور(ڈیلی پوائنٹ)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو دونوں بیٹوں اور داماد سمیت عبرتناک شکست، عوام نے بھی ساتھ چھوڑ دیا۔نوشہرہ میں پرویز خٹک خاندان کا سیاسی صفایا ہوگیا، پرویز خٹک اپنی دونوں نشستیں ہار گئے۔ آفتاب شیرپاؤ، ایمل ولی خان، مزید پڑھیں

salman akram raja ka result adalat ny rok dia

این اے 128 کا فیصلہ عدالت نے روک لیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حلقہ این اے 128 کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں