کوئٹہ(ڈیلی پوائنٹ)کوئٹہ میں دھماکہ ہو نے کی خبریں موصول ہوئی ہے. بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا ہے پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1908 خبریں موجود ہیں
مری(ڈیلی پوائنٹ)مری میں ایک رات میں ایک فٹ سے زیادہ برفباری کے بعد سیاحوں کا سیلاب امڈ آیا۔مری میں ہونے والی برف باری کے باعث مختلف مقامات پر سیاح پھنس گئے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنز مری کا کہنا ہے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)8فروری کو الیکشن پتھر پہ لکیر الیکشن کمیشن کا فیصلہ سامنے آگیا ہے.الیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ عام انتخابات ہر صورت 8 فروری کو ہی ہوں گے، الیکشن ملتوی ہونے کا کوئی وجہ مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ)ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 2 پیسے سستا ہوا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 48 پیسے مزید پڑھیں
مانسہرہ(ڈیلی پوائنٹ) مریم نواز کے شوہر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے تمام سیاست دانوں کے لیے ایک بہترین اور اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے۔ کیپٹن صفدر مانسہرہ میں جلسے میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ)آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔ اسی مزید پڑھیں
ممبئی (ڈیلی پوائنٹ)شاہ رخ خان نے بیٹی سہانا کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا۔بالی ووڈ کے کنگ سُپر اسٹار شاہ رخ خان نے حال ہی میں بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اپنی بیٹی سہانا خان مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستانی سابق کرکٹر، سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھارتی معروف اداکار سنجے دت کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ Great to see my buddy Sanjay Dutt almost after a decade, humble as always…#kahlnayak pic.twitter.com/sa8nDtG66a مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے میں دو صوبائی امیدوار جلسے کے دوران عام انتخابات کی تاریخ ہی بھول گئے ۔کل رات پیپلز پارٹی نے ٹاؤن شپ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا۔کارنر میٹنگ میں مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کابینہ نے عام انتخابات کے سلسلے میں تمام اسکول کالجز اور یونیورسٹیز 6 سے 9 فروری تک بند رکھنے مزید پڑھیں