پاکستان نے 40 سال بعداولمپکس میں گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور( ڈیلی پوائنٹ )پیرس اولمپکس میں ریکارڈ ساز پرفارمنس دیتے ہوئے ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوادیا۔ یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ گولڈ میڈل کے حصول کےلیے 12 کھلاڑی مزید پڑھیں

نور بخاری نےتین مردوں سے کتنی بار شادی کی؟ جانتے ہیں

لاہور( ڈیلی پوائنٹ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی شادیوں اور بچوں سے متعلق حیران کُن انکشافات کردیے۔ حال ہی میں نور بخاری نے حافظ احمد کے پوڈکاسٹ میں مزید پڑھیں

دفاعی بجٹ پاکستان کی بقاکی ضرورت

لاہور( ڈیلی پوائنٹ )جغرافیائی سیاسی تناؤ، علاقائی تنازعات اور ابھرتے ہوئے سلامتی کے خطرات سے دوچار دنیا میں ایک مضبوط اور قابل فوج کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے۔ دنیا بھر کے ممالک اپنی خودمختاری کے تحفظ، جارحیت مزید پڑھیں

بھارتی ریسلر فائنل کیلئے نا اہل ہونے پر بے ہوش، اسپتال میں داخل

کراچی ( ڈیلی پوائنٹ )ونیش پھوگاٹ کو 50 کلو کیٹیگری میں امریکی ریلسر سارہ سے مقابلہ کرنا تھا، وزن 150 گرام زیادہ نکلا بھارت کی اسٹار ریسلر ونیش پھوگاٹ میں پیرس اولمپکس میں 50 کلو گرام کی کیٹیگری میں فائنل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خاتون رہنما طویل قید کے بعد رہا

لاہور( ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رہنما عالیہ حمزہ کو سینٹرل جیل گوجرانوالا سے رہا کردیا گیا۔ عالیہ حمزہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار اور سینٹرل جیل میں قید تھیں۔ گوجرانوالا کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مزید پڑھیں

عمران خان کا یوٹرن ،9مئی واقعات پر مشروط معافی کااعلان

راولپنڈی( ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف (بانی پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد مزید پڑھیں

ایڈوائزر ٹو چیئرمین پی سی بی مقرر ہونے پر وقا ر یونس کیلئے مشکلات بڑھ گئیں

لاہور( ڈیلی پوائنٹ ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، مزید پڑھیں

حکومت کاسستی بجلی کیلئے مہنگے پاورپلانٹ ختم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ )حکومت نے بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے مہنگے پاور پلانٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جب کہ آئی پی پیز معاہدوں کے حوالے سے ایم کیوایم کے رہنما مصطفی کمال نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں