پنجاب اسمبلی میں قانون سازی کےعمل کاآغاز کرنے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کےعمل کاآغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قانون سازی کیلئےحکومت اور اپوزیشن پر مشتمل 12رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ قانون سازی کے لئے قائم کمیٹی کو سپیشل کمیٹی ون کا مزید پڑھیں

محکمہ ماحولیات کا لاہورکوسموگ سےپاک کرنےکے لیے  کلاوڈسیڈنگ پراجیکٹ تیار

(ڈیلی پوائنٹ)محکمہ ماحولیات نے لاہورکوسموگ سےپاک کرنےکے لیے  کلاوڈسیڈنگ کےنام سےنیاپراجیکٹ تیار کر لیا۔ مصنوعی بارشوں کیلئےکلاوڈ سیڈنگ پراجیکٹ کیلئے فنڈ بھی طلب کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ماحولیات نےمنصوعی بارشوں کیلئے27کروڑروپےکا فنڈ مانگا ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں میں رہائش رکھنے کا معاملہ

(ڈیلی پوائنٹ)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکولوں میں رہائش گاہوں کاریکارڈ مانگ لیا۔ سکول سربراہان کو رہائش کا ریکارڈ 24 گھنٹوں کے اندر فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ گورنمنٹ سکول گلبرگ، گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نمبر 2 ریٹی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد شروع

(ڈیلی پوائنٹ) آئی ایم ایف کی شرائط اور وزیراعظم کے احکامات پرعمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ وزیر نجکاری اور وفاقی وزیر پاور میں ڈسکوز کی نجکاری کے امور طےپاگئے۔ اعلامیہ وزارت نجکاری کے مطابق بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری مزید پڑھیں

حکومت کا ایسٹر کےموقع پرمسیحی برادری کےسرکاری ملازمین کو تنخواہ،پینشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) حکومت نے ایسٹر کےموقع پرمسیحی برادری کےسرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔ مسیحی برادری کےملازمین کومارچ کی تنخواہ،پینشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسیح برادری کےتمام وفاقی ملازمین کو تنخواہ،پینشن26 مارچ کوادا کی مزید پڑھیں